37 C
Lahore
Monday, April 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران نے ملک کے انفرااسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کو ناکام بنادیا

ایران نے ملک کے انفرااسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کو ناکام بنادیا


ایران نے ملک کے انفرااسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن انفرااسٹرکچر کمپنی کے سربراہ بہزاد اکبری کے مطابق ملک کے حساس انفرااسٹرکچر پر سب سے بڑے اور پیچیدہ سائبر حملوں میں سے ایک کو ناکام بنایا ہے۔

ادارے کی سیکیورٹی اور تکینیکی ٹیموں اور وزارت مواصلات نے مل کر حملے کو ناکام بنایا، کمپنی کے سربراہ نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

کمپنی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ مہینوں میں ایران کے انفرااسٹرکچر پر ایک لاکھ ایک ہزار سے زیادہ سائبر حملوں کو ناکام بنایا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات