25 C
Lahore
Monday, April 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآیت اللّٰہ خامنہ ای کا شہید رجائی بندرگاہ دھماکے کی تحقیقات کا...

آیت اللّٰہ خامنہ ای کا شہید رجائی بندرگاہ دھماکے کی تحقیقات کا حکم


تصویر سوشل میڈیا۔

ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی بندر گاہ پر دھماکے کے معاملے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے بندر گاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ 

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے حکم دیا کہ سیکیورٹی اور عدالتی حکام دھماکے کی تفصیلی چھان بین کریں۔ 

ایرانی سپریم لیڈر نے مزید کہا کہ سیکیورٹی حکام تحقیقات میں ضابطے کے مطابق کارروائی کریں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات