کینیڈا: فیسٹیول کے دوران لوگوں پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ، 9 افراد ہلاک، ملزم گرفتار
کینیڈا کے شہر وینکوور میں فیسٹیول کے دوران لوگوں پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ وینکوور پولیس کے مطابق گاڑی ہجوم پر چڑھانے کے واقعے میں 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔