28 C
Lahore
Monday, April 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب نے 2024ء کے دوران تیل کے علاوہ برآمدات کا حجم...

سعودی عرب نے 2024ء کے دوران تیل کے علاوہ برآمدات کا حجم 137 ارب ڈالر تک پہنچا دیا


— فائل فوٹو

سعودی عرب نے 2024ء کے دوران تیل کے علاوہ برآمدات کا حجم 137 ارب ڈالر تک پہنچا دیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق مملکت اپنی معیشت اور آمدنی کے ذرائع کو متنوع بنانے کی طرف تیزی سے گامزن ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اپنے ویژن 2030ء کے مطابق تیل کے وسائل اور آمدنی پر اپنا انحصار کم کرنے اور متنوع معیشت کے اصول کو آگے بڑھانے کی حکمت عملی میں خاطر خواہ کامیابی حاصل کی ہے۔

اس کامیابی کی تصدیق سرکاری طور پر بھی کردی گئی ہے۔

دوسری جانب سعودی عرب نے ایران کی بندرگاہ پر دھماکے پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

سعودی عرب کی جانب سے دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات