34 C
Lahore
Sunday, April 27, 2025
ہومقومی خبریںدکان بند کروانے پر جھگڑا، بازار صدر تشدد سے جاں بحق، پولیس

دکان بند کروانے پر جھگڑا، بازار صدر تشدد سے جاں بحق، پولیس


علامتی فوٹو

شانگلہ میں الپوری بازار ایسوسی ایشن کے صدر تشدد سے جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دکان بند کروانے پر دکاندار اور بازار صدر میں جھگڑا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کےلیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات