40 C
Lahore
Monday, April 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںخالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا پاکستان کے ساتھ اظہار...

خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی


 گرپتونت سنگھ پنوں(فائل فوٹو)۔

خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‎بھارتی اقلیتوں بالخصوص سکھوں پر مظالم سب پر عیاں ہیں۔ 

گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ ہم 2 کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم بھارتی فوج کو پنجاب سے گزر کر پاکستان پر حملہ نہیں کرنے دیں گے، پاکستان کا نام ہی پاک ہے۔ 

رہنما خالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارت کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پاکستان پر حملہ کرے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات