41.3 C
Lahore
Tuesday, May 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسکواش، صدام الحق کو اپ سیٹ شکست

اسکواش، صدام الحق کو اپ سیٹ شکست


کراچی (شکیل یامین کانگا /اسٹاف رپورٹر ) طورسم خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن صدام الحق کواسرار احمد کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسرار احمد نے صدام الحق کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات