39 C
Lahore
Saturday, April 26, 2025
ہومقومی خبریںکرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے

کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے


— فائل فوٹو 

شکر گڑھ میں کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے۔

دربار انتظامیہ کے مطابق آج صبح سے بذریعہ راہداری 247 یاتری بھارت سے پاکستان پہنچے ہیں۔

یاتریوں نے کرتار پور راہداری کھلی رکھنے پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات