39 C
Lahore
Saturday, April 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکراچی کنگز کے ایڈم ملن انجرڈ ہوکر پاکستان سپر لیگ سے باہر

کراچی کنگز کے ایڈم ملن انجرڈ ہوکر پاکستان سپر لیگ سے باہر


کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کنگز کے فاسٹ بولر ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے ہیں۔ وہ لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے۔ ان کی جگہ کراچی کنگز نے عارضی طور پر نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اور پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ کو شامل کیا ہے۔ دریں اثنا جمعے کو گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کیلئے کراچی کنگز نے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی شان مسعود کی واپسی ہوئی، سعد بیگ کی جگہ ایمرجنگ کیٹیگری میں فاسٹ بولر فواد علی آئے جبکہ مڈل آرڈر بیٹر عمیر بن یوسف نے ڈیبیو کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات