پرویز سندھیلا اور فرسٹ سیکریٹری سفارتخانہ بیجلیئم کا ’گنٹواس ہاکی کلب‘ کا دورہ
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے یوتھ افیئرز، چوہدری پرویز علی سندھیلا اور پاکستان میں تعینات بیجلیم سفارتخانے کے فرسٹ سیکریٹری اینڈریس جائیلز نے معروف یورپین کلب ’گنٹواس ہاکی کلب‘ کا دورہ کیا۔