32 C
Lahore
Sunday, April 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپہلگام واقعہ سیکیورٹی ناکامی ہے، پاکستان سے جنگ کی کوئی ضرورت نہیں:...

پہلگام واقعہ سیکیورٹی ناکامی ہے، پاکستان سے جنگ کی کوئی ضرورت نہیں: وزیرِ اعلیٰ کرناٹک


— فائل فوٹو

بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی کوئی ضرورت نہیں، پہلگام واقعہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جنگ کے حق میں نہیں ہیں۔

 اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی واپسی کے اقدامات کیے جائیں گے۔

دوسری جانب جنگ مخالف بیان پر بی جے پی کے رہنماؤں نے وزیرِ اعلیٰ کرناٹک پر تنقید کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات