32 C
Lahore
Saturday, April 26, 2025
ہومغزہ لہو لہوپشاور:میں فائرنگ  کرکے خاتون پولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا

پشاور:میں فائرنگ  کرکے خاتون پولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا


پشاور میں فائرنگ  کرکے ایک خاتون پولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ پشاور کے تھانہ شاہ پور کی حدود میں واقع علاقے میں کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں  لیڈی کانسٹیبل  جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس  نے کہا کہ  نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کے قریب فائرنگ کی، مقتول لیڈی کانسٹیبل چارسدہ میں تعینات تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات