32 C
Lahore
Sunday, April 27, 2025
ہومقومی خبریںشہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے


سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر تھی جبکہ اسکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع ژوب میں زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی۔ 

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 70 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات