33 C
Lahore
Saturday, April 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسلطانز اور قلندر آج آمنے سامنے

سلطانز اور قلندر آج آمنے سامنے


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملتان سلطانز ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنا چھٹا میچ ہفتے کولاہور قلندرز کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ ملتان سلطانز ابھی تک پانچ میں سے ایک میچ جیت پائی ہے اور یہ کامیابی اس نے لاہور قلندرز کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں33 رنز سے حاصل کی تھی۔ لاہور قلندرز نے ابتک پانچ میں سے دو میچز جیتے ہیں اور تین میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات