33 C
Lahore
Saturday, April 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرف پگھلنے لگی، چین نے امریکا پر عائد ٹیرف میں کمی کردی

برف پگھلنے لگی، چین نے امریکا پر عائد ٹیرف میں کمی کردی


بیجنگ (نیوزڈیسک)امریک اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے ۔چین نے امریکا پرعائدکردہ ٹیرف میں نرمی کر دی جس سے کشیدگی میں کمی آنے کاامکان ہے ۔وزارت تجارت نے ان امریکی اشیا کی فہرست بنانے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ہے جن کو محصولات سے استثنیٰ دیا جاسکتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی نیوزایجنسی کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ چین نے امریکی درآمدات پر عائد 125 فیصد ٹیرف میں سے کچھ کو ختم کر دیا ہے اور کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ ان اہم اشیاء کی نشاندہی کریں جن کی انہیں بغیر ڈیوٹی کے درآمد کی ضرورت ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات