32 C
Lahore
Sunday, April 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کےلیے تیار ہے، ایرانی وزیر...

ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کےلیے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ


ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کےلیے تیار ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک ایران کیساتھ ثقافتی و تہذیبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان افہام و تفہیم کےلیے ہر ممکن کوشش کے لیے تیار ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات