33 C
Lahore
Saturday, April 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایتھلیٹکس ٹیم ایران کے ایونٹ سے دستبردار

ایتھلیٹکس ٹیم ایران کے ایونٹ سے دستبردار


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے آخری لمحات میں ایران میں شیڈول امام علی رضا انٹرنیشنل ایتھلیٹکس کپ سے اپنی ٹیم کی دستبردار ی کا اعلان کردیا ۔ دوروزہ ایونٹ میں شرکت کے لئےایتھلیٹکس فیڈریشن نے پہلے آرگنائزرکو شرکت کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، ٹیم کوہوٹلنگ، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات آرگنائزرکی جانب سے مفت فراہم کی گئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات