39 C
Lahore
Saturday, April 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانگلش بورڈ کا ’’دی ہنڈریڈ‘‘ کو ٹی 20 میں تبدیل کرنے پر...

انگلش بورڈ کا ’’دی ہنڈریڈ‘‘ کو ٹی 20 میں تبدیل کرنے پر غور


لندن(جنگ نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ ’’دی ہنڈریڈ‘‘ کو اسی نام کے ساتھ ٹی20 فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر بات چیت کیلئے تیار ہیں ۔ ٹی20 فارمیٹ کی عالمی مقبولیت اور 2028 اولمپکس میں شمولیت کے پیش نظر تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ تاہم اس کے لیے براڈکاسٹرز اور سرمایہ کاروں کی حمایت ناگزیر ہے۔ یاد رہے کہ 2021 میں شروع ہونے والے ایونٹ دی ہنڈریڈ کی عالمی سطح پر پذیرائی محدود ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات