بغیر چینی پرزے ڈرون بنانے میں امریکی کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا
امریکی سلیکون ویلی میں فوجی ڈرون بنانے والی کمپنیاں، امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائی جانے والی ٹیرف پابندیوں کے بعد اس پریشانی سے دوچار ہیں کہ چینی پرزوں کے بغیر ڈرون کیسے بنائیں؟