فواد خان کی بالی ووڈ واپسی کی حمایت، دیا مرزا کی وضاحت آگئی
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ دیا مرزا نے اداکار فواد خان کی بالی ووڈ میں کم بیک کی حمایت کے حوالے سے اپنے چند ہفتوں پرانے انٹرویو کی وضاحت کی ہے۔ واضح رہے کہ دیا مرزا کا یہ پرانا انٹرویو انٹر نیٹ اس وقت زیر گردش ہے۔