33 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانس، 15 سالہ طالبعلم کا ساتھیوں پر چاقو سے حملہ، ایک ہلاک،...

فرانس، 15 سالہ طالبعلم کا ساتھیوں پر چاقو سے حملہ، ایک ہلاک، ٹیچر نے حملہ آور کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کردیا


پیرس(رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانس کے مغربی شہر نانتس میں ہائی اسکول کے طالب علم کا ساتھیوں پر تیز دھار آلہ سے حملہ، ایک شخص ہلاک، تیز دھار حملے میں 3 دیگر افراد زخمی ہوگئے، اسکول ٹیچروں نے چاقو زنی میں ملوث 15 سالہ علم کو قابو کرنےمیں کامیاب ہوگئے،اور اس کو فرانسیسی پولیس کے حوالہ کر دیا گیا پولیس کے مطابق چاقو زنی حملے کے پیچھے دہشتگردانہ محرکات نہیں پائےگئے، تاہم پولیس مصروف تفتیش ہے کہ چاقو زنی کے حملہ کی وجوہات کیا ہیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات