جنگ سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا: ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ جنگ سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ دونوں ملک اتنی طاقت رکھتے ہیں کہ ایک دوسرے کو تباہ اور برباد کر دیں۔