39 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 34 رنز سے ہرا دیا

بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 34 رنز سے ہرا دیا



(وسیم احمد)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 34 رنز سے شکست دیدی۔

سکاٹ لینڈ ویمنز کی ٹیم 276 کے ہدف کے تعاقب میں پچاس اوورز میں نو کھلاڑیوں کے نقصان پر 242 رنز سکور کر رہے سکی۔ 

سکاٹ لینڈ کی پرییاناز چیٹرجی نے 61 اور ریچل سلیٹر نے بھی 61 رنز سکور کئے۔

یہ بھی پڑھیں :پی ایس ایل 10: لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو فتح کے لیے 202 رنز کا ہدف دےدیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات