33 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومانٹرٹینمنٹانصاف ہو تو ایساڈرائیور کی جلن نے کمپنی سے5کروڑ امریکی ڈالر  کی...

انصاف ہو تو ایساڈرائیور کی جلن نے کمپنی سے5کروڑ امریکی ڈالر  کی رقم دلوا دی



(ویب ڈیسک)امریکا کی ریاست کیلیفورینا  کے ایک  ڈرائیور نے گرم کافی گرنے پر کمپنی کے خلاف  ہرجانے کا مقدمے دائر کیا، اور پھر عدالت نے ڈرائیور کو  5کروڑ امریکی ڈالر کی رقم ادا کرنے کا حکم دیدیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائیور نے ایک کافی شاپ سے گرما گرم کافی خریدی جو اس کے جسم پر گرگئی۔ اور پھر  اس کافی گرنے کی وجہ سے  شہری کو تھرڈ ڈگری برن کا سامنا کرنا پڑا تھا جس پر متاثرہ ڈرائیور نے کافی فروش کمپنی پر مقدمہ دائر کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے متاترہ شخص کی جانب  سے دائر کئے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کافی کمپنی کو متاثرہ شہری کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا اوریوں ڈرائیور نے 5کروڑ امریکی ڈالر یعنی تقریباً 14 ارب روپے سے زائد کی رقم کا حقدار ٹھہرا۔

یہ بھی پڑھیں: پلیز میری پرانی تصاویر استعمال نہ کریں،کیونکہ اب پردہ کرتی ہوں،زرنش خان



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات