41 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطانز  کے درمیان ٹاکراراولپنڈی سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطانز  کے درمیان ٹاکراراولپنڈی سے اہم خبر آگئی



(24 نیوز) پی ایس ایل 10  کے ساتویں میچ میں آج  اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔

  تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ 10 میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ،ٹورنامنٹ میں آج راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 بجے شروع ہو گا ۔

 یہ بھی پڑھیں :شاہین آفریدی کی سٹیڈیم میں بیٹےکےساتھ تصاویر  شائقین کو بھا گئیں

 اسلام آباد یونائیٹڈ  کی ٹیم نے ٹورنامنٹ  میں اب تک دونوں میچز میں کامیابی کر رکھی ہے جبکہ ملتان سلطانز  کو اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات