33 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومخاص رپورٹکینالز معاملہ؛ وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات جاری

کینالز معاملہ؛ وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات جاری



(اویس کیانی)وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی متنازع کینالز کے معاملے پر ملاقات جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی وزیراعظم ہاؤس آمدہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی  کے وفد کی ملاقات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق سپیکر قومی اسمبلی کی گندم کی تیار فصل آگ لگ گئی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات