24 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکمرشلز میں زیادہ آنے پر جوابدہ نہیں ہوں: نسیم شاہ

کمرشلز میں زیادہ آنے پر جوابدہ نہیں ہوں: نسیم شاہ



(24 نیوز) فاسٹ بالر نسیم شاہ کاکہنا ہے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ خوش رہیں، امید ہے شادی کے بعد بھی خوش رہیں گے، اشتہارات میں زیادہ آنے پر کسی کو جواب دہ نہیں ہوں۔

فاسٹ باؤلر  کا کہنا تھا کہ انہیں بابر اعظم والی ڈرائیو زیادہ پسند ہے، اشتہارات میں زیادہ آنے پر کسی کو جواب دہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ کس طرح انجوائے کرتے ہیں ، شاداب خان سے پوچھیں۔

انسان کو ہمیشہ سیکھنا چاہیے اور کوشش کرنی چاہیے،کھلاڑی کو میدان میں جارحیت دکھانی چاہیے۔

مزید پڑھیں:کراچی میں 18 سال بعد شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کر دیئے گئے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات