24 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکراچی میں 18 سال بعد شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کر دیئے گئے

کراچی میں 18 سال بعد شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کر دیئے گئے


(ممتاز شگری)کراچی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کر دیئے گئے۔

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز ملتوی ہونے کی تصدیق کر دی، نیشنل گیمز چند نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کئے گئے۔

سندھ کو 18 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی ملی تھی، 35 ویں نیشنل گیمز یکم سے 9 مئی تک کراچی میں شیڈول تھے۔

یہ بھی پڑھیں :نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کیخلاف شکست، بھارتی بورڈ کا پہلا شکارکون بنا؟



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات