26 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومجرم و سزاپولیس اہلکار کی جیل میں 14 سالہ قیدی بچے سے بدفعلیملزم اس...

پولیس اہلکار کی جیل میں 14 سالہ قیدی بچے سے بدفعلیملزم اس وقت کہاں ہے؟جانیے



(حسن علی)حیدرآباد کی سینٹرل جیل میں تعینات پولیس کانسٹیبل کی بچہ وارڈ کے قیدی سے مبینہ بدفعلی ، ملازم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق  حیدرآباد کی جیل میں پولیس کانسٹیبل غلام حیدر چانڈیو  نےسینٹرل بچہ وارڈ  میں قید  محمد علی نامی بچے سے مبینہ بدفعلی کی جس پر  نسٹیبل کو گرفتار  کر لیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ بلدیہ  کا کہنا ہے کہ جس بچے سے مبینہ بدفعلی کی گئی اس کی عمر 12 سے 14 سال ہے،  بچے کی میڈیکل رپورٹ آنے پر زیادتی کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لڑکی کی خاطر دوست نے دوست کی جان لے لی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات