33 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیقوس قزح کیسے بنتے ہیں؟

قوس قزح کیسے بنتے ہیں؟


ہم سے اکثر نے کبھی نہ کبھی قوس و قزح دیکھنے کا تجربہ کیا ہے لیکن کیا آپ اس مظہر کے پیچھے چھپی سائنس کے بارے میں جاتنے ہیں؟۔

سورج کی روشنی اصل میں سفید ہوتی ہے لیکن اس میں سات رنگ شامل ہوتے ہیں۔ جب آسمان میں آبی بخارات موجود ہوں اور سورج پیچھے ہو تو سورج کی روشنی بارش کے قطروں میں داخل ہوتی ہے اور وہاں سے وہ منتشر ہوجاتی ہے یعنی سفید روشنی سات رنگوں میں بکھر جاتی ہے۔

ہر قطرہ سورج کی روشنی کو واپس ہماری آنکھوں تک بھیجتا ہے۔ ہر رنگ کا زاویہ تھوڑا مختلف ہوتا ہے۔ اس وجہ سے ہمیں آسمان پر ایک محراب (Arc) کی شکل میں سات رنگ نظر آتے ہیں۔

قوس قزح کے رنگوں کی ترتیب کچھ یوں ہے، لال، نارنجی، پیلا، سبز، نیلا، انڈیگو، بنفشی۔)

کیا آپ جنتے ہیں؟

اگر آپ ہوائی جہاز میں ہوں تو قوس قزح مکمل دائرے کی صورت میں نظر آ سکتا ہے جبکہ

زمین سے ہم صرف “نصف قوس” دیکھ پاتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات