32.6 C
Lahore
Sunday, May 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ:اسرائیلی فوج کی خونریزی جاری64 فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فوج کی خونریزی جاری64 فلسطینی شہید



(24 نیوز)غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریزی جاری ہے، تازہ کارروائی میں مزید 64 فلسطینی شہید ہوگئے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے مخلتف علاقوں میں جمعے کی صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 64 فلسطینی شہید ہوئے۔

 شہر خان یونس میں ایک دکان پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں کم از کم 6  فلسطینی جان سے گئے جبکہ  خان یونس میں بمباری سے ایک ہی گھر کے 10 افراد شہید ہوئے۔

مزید پڑھیں:امریکا کا یوکرین امن معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ

اس کے علاوہ خان یونس کے زیتون محلے میں7 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کو فوری خوراک کی ضرورت ہے، کیونکہ لاکھوں افراد بھوک کے شدید خطرے سے دوچار ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات