26 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاداب خان نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

شاداب خان نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی



(24نیوز)اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔

 سپنر شاداب خان  نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا،ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان شاداب خان کا پی ایس ایل میں 100 واں شکار بنے،شاداب خان نے 88 اننگز میں 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا ہے۔

شاداب خان پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے والے چوتھے بولر ہیں۔ ان سے قبل حسن علی،  وہاب ریاض اور  شاہین آفریدی بھی  وکٹوں کی سنچری کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 10:ملتان سلطان کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 169 رنز کا ہدف



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات