کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ ٹین میں جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور پہلے میچ کی میزبانی کرے گا۔ لاہور قلندرز کا میچ بابر اعظم کی پشاور زلمی سے ہوگا۔