24 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ



(24نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔ 

ایک تولہ سونا 1800  روپے  مہنگا ہوکر3 لاکھ 40 ہزار 600 روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10 گرام سونا 1543 روپے مہنگا ہوکر پہلی بار 2 لاکھ 92 ہزار 9روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ۔

 اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 3234 روپے پر برقرار رہی ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر مہنگا ہوکر 3236 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات