جاپان آئی ٹی ویک 2025ء میں 18 پاکستانی کمپنیاں شریک
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ ’جاپان آئی ٹی ویک 2025‘ میں پاکستان کی بھرپور شرکت نے جاپانی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے کردار کو مزید مستحکم کر دیا۔