26 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیسام سنگ ایس 25الٹرا نے تمام سمارٹ فونز کو پیچھے چھوڑ دیا...

سام سنگ ایس 25الٹرا نے تمام سمارٹ فونز کو پیچھے چھوڑ دیا اہم اعزاز حاصل کرلیا



(24 نیوز)رواں برس کے مقبول ترین سمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، فہرست میں سام سنگ ایس 25 الٹرا کو سرفہرست رکھا گیا ہے، اس فہرست میں ایپل اور سام سنگ کی دو نئی ڈیوائسز کی انٹری ہوئی ہے۔

ٹرینڈنگ میں رہنے والے سمارٹ فونز میں سام سنگ گلیکسی اے 55 کو دوسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔

شیاؤمی 15 الٹرا تیسرے، سام سنگ گلیکسی ایس 25 چوتھے، ایپل آئی فون ایس ای (2025) پانچویں اور ایپل آئی فون 16 پرو میکس کو چھٹے نمبر پر رکھا گیا ہے۔

شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو ساتویں، سام سنگ گلیکسی ایس 24 الٹرا آٹھویں، شیاؤمی ریڈ می نوٹ 14 پرو پلس، 5 جی (گلوبل) نویں اور 10 ویں نمبر پر نئی انٹری سام سنگ گلیکسی اے 16 5 جی براجمان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 100 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان ہو گیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات