26 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومجرم و سزادوست نے دوست کی جان لے لیوجہ ایسی کی جان کر آپ...

دوست نے دوست کی جان لے لیوجہ ایسی کی جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں



(24نیوز)لڑکی کی خاطر دوست نے دوست کی جان لے لی ۔

حافظ آباد میں ثمر عباس نامی نوجوان  نے قتل کرنے سے  پہلے اویس کو  اغوا کیا ،ایک رات اغوا رکھنے کرنے کے بعد اگلی صبح گولی مار کرموت کے گھاٹ اتار دیا۔ 

 ثمر عباس  نے اویس کو مارنے کے بعد لاش کو ویرانے میں پھینک دیا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات