26 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومانٹرٹینمنٹدنیا کا واحد ملک جہاں ایک بھی مسلمان نہیں رہتا

دنیا کا واحد ملک جہاں ایک بھی مسلمان نہیں رہتا



(ویب ڈیسک) دنیا کے بیشتر ممالک میں اسلام کے پیروکار موجود ہیں، بھارت سے لے کر امریکہ تک دنیا کے چپے چپے میں مسلمان موجود ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں کوئی بھی مسلمان نہیں رہتا؟

یہ ملک ”ویٹیکن سٹی“ ہے، جو دنیا کا سب سے چھوٹا خودمختار ملک ہے،ویٹیکن سٹی کو کیتھولک عیسائی برادری کا مذہبی اور ثقافتی مرکز سمجھا جاتا ہے،یہاں پوپ، جو کہ دنیا بھر میں کیتھولک چرچ کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا ہیں، قیام پذیر ہوتے ہیں،جیسے مسلمانوں کے لیے مکہ مکرمہ ایک مقدس شہر ہے، اسی طرح عیسائیوں کے لیے ویٹیکن سٹی سب سے مقدس مقام سمجھا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بابا وانگا کی کون کون سی پیشگوئیاں سچ ثابت ہوئیں؟



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات