33 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومتجارتی خبریںحکومت فی الفور پاک بھارت جوائنٹ بزنس کونسل معطل کرے: پاکستان بزنس...

حکومت فی الفور پاک بھارت جوائنٹ بزنس کونسل معطل کرے: پاکستان بزنس فورم


— فائل فوٹو

پاکستان بزنس فورم کا کہنا ہے کہ حکومت فی الفور پاک بھارت جوائنٹ بزنس کونسل معطل کرے۔

پاکستان بزنس فورم نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پورے ملک کی بزنس کمیونٹی افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، اب ہم بھارت کی بزنس کمیونٹی کا ہر سطح پر بائیکاٹ کریں گے۔

فورم کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کیا ہی نہیں جا سکتا، مذاق ہے کیا؟

پاکستان بزنس فورم  نے کہا ہے کہ وزارتِ تجارت انڈین چیمبرز آف کامرس کے ساتھ تمام معاہدے معطل کرے اور کسٹم حکام کو پابند کیا جائے کہ مشرقِ وسطیٰ سے درآمد بھارتی مال واپس بھجوایا جائے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوئی بھی تجارتی تنظیم تا حکمِ ثانی سارک ممالک کی کسی میٹنگ میں شریک نہ ہو۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات