33 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی حکومت کا اٹاری، حسینی والا اور صادقی میں بارڈر تقریبات محدود...

بھارتی حکومت کا اٹاری، حسینی والا اور صادقی میں بارڈر تقریبات محدود کرنے کا فیصلہ


بھارتی حکومت نے بارڈر تقریبات محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے اٹاری، حسینی والا اور صادقی میں بارڈر تقریبات محدود کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس ایف کمانڈر پاکستانی ہم منصب سے علامتی مصافحہ نہیں کرے گا۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ بی ایس ایف تینوں بارڈر پر تقریبات کے دوران گیٹ بند رکھیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات