24 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومتجارتی خبریںایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت 23 پیسےفی کلومزیدبڑھ گئی

ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت 23 پیسےفی کلومزیدبڑھ گئی



(وقاص عظیم)ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت23 پیسےفی کلومزیدبڑھ گئی،ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعدادو شمار جاری کردیئے۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت180روپے تک ہے،ملک میں چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر169روپے4پیسےفی کلوہوگئی۔ 

گزشتہ ہفتے تک چینی کی اوسط قیمت 168روپے81پیسےفی کلو تھی،ایک سال قبل ملک میں چینی کی اوسط قیمت142روپے33 پیسے فی کلو تھی،نائب وزیراعظم نے چینی کی ریٹیل قیمت 164روپےفی کلومقررکرنےکا اعلان کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات