27 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ،ویسٹ انڈیز نے بنگلہ...

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ،ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو  شکست دیدی



(وسیم احمد)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر  میں ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے شکست دیدی۔

بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 227 رنز بنائے ویسٹ انڈیز نے 228 رنز کا ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کیا۔ سٹیفنی ٹیلر نے 36 ہیلے میتھیوز نے 33 شنیل ہینری نے 51 سکور کئے۔بنگلہ دیش کی معروفہ اختر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:KFC ریسٹورنٹ پر پٹرول بم سے حملہ، فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات