37 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںڈیجیٹل کمپیٹیشن رولز کی خلاف ورزی پر یورپی یونین کا ایپل اور...

ڈیجیٹل کمپیٹیشن رولز کی خلاف ورزی پر یورپی یونین کا ایپل اور میٹا پر بھاری جرمانہ


یورپی یونین نے ڈیجیٹل کمپیٹیشن رولز کی خلاف ورزی کے الزام پر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر 570 ملین ڈالر اور میٹا پر 228 ملین ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے۔

یورپی ریگولیٹر نے ایپل پر ڈیولپرز کو اپنے ایپ اسٹور کے باہر صارفین کو سستے سودوں تک رسائی حاصل کرنے سے روکنے پر جرمانہ عائد کیا۔

جب کہ میٹا پر ذاتی ڈیٹا کے استعمال سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام پر جرمانہ عائد کیا۔

اپیل اور میٹا پر ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایکٹ کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا۔ یورپی اینٹی ٹرسٹ کمشنر کا کہناہے کہ جرمانہ واضح پیغام ہے کہ قانون کی خلاف ورزی پر یورپی بلاک نے مضبوط لیکن متوازن اقدامات کیے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات