31 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومتجارتی خبریںڈالر نے روپے کو روند دیا قیمت میں بڑااضافہ

ڈالر نے روپے کو روند دیا قیمت میں بڑااضافہ



(اشرف خان)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر8 پیسے مہنگا ہوکر 282.17 روپے پرآ گیا، جبکہ یورو 28 پیسے مہنگا ہو کر 320.71 روپے پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 56 پیسے کمی سے 373.50 روپے، یو اے ای درہم 3 پیسے بڑھ کر 77.01 روپے آ گیا جبکہ سعودی ریال 75.17 روپے پر برقرار رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 280.46 روپے سے بڑھ کر 280.62 روپے پر بند ہوا۔

ماہرین کے مطابق درآمدی بل کی طلب پر روپے پر پریشر دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ ترسیلات زر،مارچ 2025 میں کرنٹ اکاونٹ 1 ارب 20 کروڑ ڈالر سرپلس رہا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات