31 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومجرم و سزاپسند کی شادی کرنے والا نوجوان عدالت کے باہر قتل 

پسند کی شادی کرنے والا نوجوان عدالت کے باہر قتل 



(24 نیوز)قصور میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو عدالت کے باہر قتل کر دیا گیا۔

مقتول نوجوان وقاص کا تعلق نواہی گاؤں روشن بھیلا سے تھا، وقاص کے خلاف اغواء کا مقدمہ تھانہ شیخم میں درج کیا گیا تھا۔

پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائی نے عدالت کے دروازے پر مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا، لڑکی کی جانب سے عدالت میں اپنے خاوند وقاص کے حق میں بیان دینے پر بھائی نے فائرنگ کی۔

ڈی پی او عیسیٰ خاں سکھیرا کے مطابق ملزم عمران کی گرفتاری کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جلد گرفتار کر لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :جہلم میں 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات