25 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومخاص رپورٹنیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں حارث رؤف انجرڈ ہوگئے

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں حارث رؤف انجرڈ ہوگئے



(24نیوز)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے ہملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلا گیا، میچ کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ول اورورکے کا خطرناک باؤنسر حارث رؤف کے ہیلمٹ پر لگا، جس کے بعد حارث رؤف ریٹائرڈ ہرٹ ہوکر میدان سے باہر چلے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات