25 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومتعلیم اور صحتنہم و دہم امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان 

نہم و دہم امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان 



(زبیر راشد)کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ نے 8 اپریل سے جماعت نہم و دہم کے امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

ناظم امتحانات نے ہدایت کی ہے کہ سکول سربراہان فوری طور پر امتحانی فارم جمع کرائیں،امتحانی فارم جمع نہ کرانے والے طلبا پریشانی سے بچنے کیلئے فوراً فارم جمع کرائیں!”

بورڈ سے الحاق شدہ سکولوں کیلئے  اہم اعلان کیا گیا ہے،ظہیر الدین بھٹونے کہا ہے کہ عید سے قبل امتحانی فارم جمع کرائیں، بعد میں قبول نہیں ہونگے، 

ناظم امتحانات نے سکولوں کو فوری طور پر امتحانی فارم جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شان مسعود کی چھٹی، کراچی کنگز کے کپتان کا اعلان ہو گیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات