31 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومتعلیم اور صحتنجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد

نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد



(24نیوز)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی۔ 

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام 9 ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات جاری کردیں،اس حوالے سے جاری مراسلے کے مطابق کالجز میں فن فئیر اور سپورٹس گالا کی تقریبات پر اساتذہ اور طلبہ کی  انڈین گانوں پر رقص کرنے کی شکایات ملیں، تعلیمی ادارے مقدس مقامات جہاں تعلیم دی جاتی ہے  تمام ڈائریکٹر کالجز اپنے زیر انتظام کالجز کے سربراہان کو خصوصی ہدایت کریں ۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی کالج میں غیر اخلاق روکا اور ادکاری نہیں ہونی چاہیے، کسی کالج سے شکایت ملی تو متعلقہ کالج کے سربراہ، ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف کارروائی ہوگی ۔
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات