37 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومجرم و سزالاہور میں 22 سالہ لڑکی قتل 

لاہور میں 22 سالہ لڑکی قتل 



(24نیوز)لاہور کے علا قے شاہدرہ میں 22 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق قتل ہونے والی لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے، جبکہ قتل کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے،قتل کرنے کے بعد نامعلوم ملزمان جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات