(اشرف خان)عالمی منڈی کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونا 514 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 90 ہزار 980 روپے کا ہوگیا۔جبکہ ایک تولہ چاندی 3397 روپے پر برقرار رہی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر مہنگا ہوکر 3224 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر!مسلم لیگ ن کے رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق